سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(467) جہری نمازوں میں امام کا سورۃ فاتحہ کے شروع میں بسم اللہ بلند آواز سے پڑھنا

  • 24477
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 549

سوال

(467) جہری نمازوں میں امام کا سورۃ فاتحہ کے شروع میں بسم اللہ بلند آواز سے پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مغرب اور عشاء کی نماز میں امام سورہ فاتحہ کے شروع میں ’’بسم اﷲ‘‘ بلند آواز سے پڑھے یا کہ خفیہ( دل میں) نیز اس کے علاوہ باقی سورتوں کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

راجح مسلک کے مطابق جَہری نمازوں میں ’’بسم اﷲ‘‘ سِرّی پڑھنی چاہیے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:397

محدث فتویٰ

تبصرے