سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(459) قرأت سے قبل تعوذ کے کون سے الفاظ سنت سے ثابت ہیں؟

  • 24469
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 593

سوال

(459) قرأت سے قبل تعوذ کے کون سے الفاظ سنت سے ثابت ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرأت سے قبل تعوذ کے مسنون الفاظ جو صحیح حدیث سے ثابت ہیں، ذکر فرمائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرأت سے قبل ’’تعوذ‘‘ کے الفاظ ملاحظہ فرمائیں:’أَعُوذُ بِاللّٰهِ السَّمِیعِ العَلِیمِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمِیا یوں پڑھیں! ’أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمِ مِن نَفخِهٖ، وَ نَفثِهٖ، وَ هَمَزِهٖ ‘ اور الفاظ ’أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمِ ‘ مرفوع متصل سند سے ثابت نہیں، روایت مرسل ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:392

محدث فتویٰ

تبصرے