سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(453) تکبیر تحریمہ کے بعد تمام مختلف مسنون دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں؟

  • 24463
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 987

سوال

(453) تکبیر تحریمہ کے بعد تمام مختلف مسنون دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تکبیر تحریمہ کے بعد نبیﷺ سے کئی دعائیں ثابت ہیں۔ کیا بیک وقت دو یا تین دعائیں پڑھی جاسکتی ہیں یا صرف ایک وقت میں ایک دعا پڑھنی چاہئے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

افتتاحِ صلوٰۃ میں صرف کسی ایک دعا کو اختیار کیا جائے، متعدد اَدعیہ کو جمع کرنا ثابت نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:389

محدث فتویٰ

تبصرے