سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(451) نماز پڑھتے وقت تکبیرِ تحریمہ سے پہلے بسم اﷲ پڑھیں یا اعوذ باﷲ ؟

  • 24461
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 584

سوال

(451) نماز پڑھتے وقت تکبیرِ تحریمہ سے پہلے بسم اﷲ پڑھیں یا اعوذ باﷲ ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز پڑھتے وقت تکبیرِ تحریمہ سے پہلے ’’بسم اﷲ ‘‘ یا ’’اعوذ باﷲ‘‘ یا کوئی اور چیزپڑھنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو واضح کیجیے کہ کونسی چیز پڑھی جائے اور نہ پڑھنے سے نماز پر اثر پڑتا ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تکبیرِ تحریمہ سے پہلے کچھ بھی پڑھنا ثابت نہیں۔ لہٰذا ’’بہ نیت‘‘ تکبیر تحریمہ سے نماز کا آغاز کردینا چاہیے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:389

محدث فتویٰ

تبصرے