السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مندرجہ بالاناقص کارکردگی کے حامل مولوی صاحب کا طرزِ عمل شریعت اسلامیہ کی نظر میں کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر فی الواقع مولوی صاحب کا کردار یہی ہے، تو اسے توبہ تائب ہو کر اپنی اصلاح کرنی چاہیے ورنہ خطرہ ہے کہیں رب کی ناراضگی کی لپیٹ میں نہ آجائیں۔ اعاذنا اﷲ منھا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب