سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(371) تکبیر کا جواب کیسا دینا چاہیے ؟

  • 24381
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1060

سوال

(371) تکبیر کا جواب کیسا دینا چاہیے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تکبیر ہو رہی ہو تو ’قَد قَامَتِ الصَّلٰوةِ‘ کہنے پر ’ اَقَامَهَا اللّٰهُ وَ اَدَامَهَا‘ کہنا چاہیے یا آخر میں؟ ہمارے مولوی صاحب کا کہنا ہے درمیان میں کہنا چاہیے آخر میں نہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تکبیر میں ’قَد قَامَتِ الصَّلٰوةَ‘ کا جواب کلمات کے درمیان اسی طرح دہرانا چاہیے۔اَقَامَهَا اللّٰهُ‘ والی روایت صحیح نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:338

محدث فتویٰ

تبصرے