سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(357) اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں کھڑا ہونا

  • 24367
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 616

سوال

(357) اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں کھڑا ہونا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ اگلی صف میں جگہ موجود ہونے کے باوجود پچھلی صف میں کھڑے ہو جاتے ہیں، حتی کہ اگلی صف میں جگہ خالی ہی رہ جاتی ہے اور لوگ پیچھے ہی صف بنائے چلے جاتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اور کیا اس طرح پیچھے کھڑے ہونے والوں کی نماز درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پہلی صف کو مکمل کر کے پیچھے کھڑا ہونا چاہیے۔بصورتِ دیگر نماز تو ہو جائے گی۔ لیکن اس میں نقص پیدا ہو جائے گا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:329

محدث فتویٰ

تبصرے