سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(332) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد والی نماز کی تکمیل کیسے ہوئی؟

  • 24342
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 567

سوال

(332) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد والی نماز کی تکمیل کیسے ہوئی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ   کی شہادت نماز پڑھاتے ہوئی تھی۔ کیاحضرت عمر رضی اللہ عنہ   نے اس وقت کسی صحابی کو امامت کے لیے کھڑا کیا تھا یا نماز دوبارہ پڑھی گئی تھی۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اُسی وقت دوسرے صحابی نے تکمیل کرائی تھی۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:311

محدث فتویٰ

تبصرے