سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(323) بحالت نماز سلام کا جواب

  • 24333
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 524

سوال

(323) بحالت نماز سلام کا جواب

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد میں امام جماعت کروا رہا ہے باہر سے آنے والے آدمی کو کیا کرنا چاہیے بعض لوگ آتے ہی السلام علیکم کہتے ہیں جب کہ سب لوگ نماز کی حالت میں ہوتے ہیں آیا ان کو زبان سے یا ہاتھ کے اشارے سے سلام کا جواب دینا چاہیے ؟وضاحت فرمائیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز کی حالت میں اگر کسی کو سلام کہا جائے، تو جواب صرف اشارہ سے دینا چاہیے۔ تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو! ’’مرعاۃ المفاتیح‘‘

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:307

محدث فتویٰ

تبصرے