سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(277) قطبین وغیرہ علاقوں میں نماز کے وقت کا حساب

  • 24287
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 584

سوال

(277) قطبین وغیرہ علاقوں میں نماز کے وقت کا حساب

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی مقام پر شام کی لالی ختم ہونے سے پہلے صبح کی روشنی نمودار ہوجائے تو نماز عشاء کس وقت پڑھی جائے گی؟ یا ساقط ہو جائے گی ؟ خصوصاً قطبین پر چھ ماہ کا دن اور چھ ماہ کی رات ہوتی ہے تو اوقات نماز اور روزہ کس طرح مقرر ہوں گے یا ساقط ہو جائیں گے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے علاقوں میں نماز اور روزہ کا حساب معروف اوقات کے مطابق ہو گا۔ قصۂ دجال کی روایت اس امر کی مصرح(وضاحت کرنے والی) ہے۔ملاحظہ ہو مشکوٰۃ۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:278

محدث فتویٰ

تبصرے