سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(258) سحری کی اذان کہنا سنت ہے یا بدعت؟

  • 24268
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 675

سوال

(258) سحری کی اذان کہنا سنت ہے یا بدعت؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سحری کی اذان کہنا سنت ہے یا بدعت؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سحری کی اذان کہنا ثابت نہیں۔ البتہ سحری کے وقت میں اذان دینا ثابت ہے۔ جس کے حدیث میں دو مقصد بیان ہوئے ہیں۔ تہجد گزار نماز سے فارغ ہوجائے، اور سویا ہوا بیدار ہو جائے۔(اور فجر کی تیاری کرلے) گویا کہ من وجہ اس اذان کا تعلق نمازِ صبح سے ہے نہ کہ تہجد یا سحری سے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:241

محدث فتویٰ

تبصرے