سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(236) اذان سننے کے بعد کھیت میں اذان کہنا

  • 24246
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 876

سوال

(236) اذان سننے کے بعد کھیت میں اذان کہنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جہاں اذان کی آواز بطریقِ احسن سنی جاتی ہے۔وہاں جماعت سے نماز پڑھنے کے لیے کیا اذان ضروری ہے؟ مثلاً کھیتوں وغیرہ میں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسموع(سنی گئی) اذان سب کے لیے کافی ہو سکتی ہے۔(کتاب الاذان مؤلفہ مولانا عبدالقادر حصاری مرحوم،ص:۴۴)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:216

محدث فتویٰ

تبصرے