سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(235) اذان کے دوران نماز شروع کرنا

  • 24245
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 819

سوال

(235) اذان کے دوران نماز شروع کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اذان ہو رہی ہو اور نماز شروع کرلی جائے تو کیا نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

افضل یہ ہے کہ اذان کا جواب دے کر نماز شروع کی جائے۔اگر کوئی اثنائے اذان میں ہی نماز شروع کردے، تو بھی نماز ہو جائے گی۔ ان شاء اﷲ۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب الصلوٰۃ:صفحہ:215

محدث فتویٰ

تبصرے