سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(223) جس جگہ پر پہلے قبرستان رہ چکا ہو اس جگہ مسجد بنانا اور نماز پڑھنا جائز ہے؟

  • 24233
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 561

سوال

(223) جس جگہ پر پہلے قبرستان رہ چکا ہو اس جگہ مسجد بنانا اور نماز پڑھنا جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے گھر کے ساتھ ایک مسجد بریلوی حضرات کی ہے، جس جگہ پرمسجد تعمیر ہے اس جگہ پر پہلے قبرستان تھا کیا اس مسجد میں نماز ہو جائے گی یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبروں کے آثار موجود نہ ہوتو نماز ہو جائے گی۔

قبرستان میں ایک مدرسہ تعمیر کیا گیا ہے کیا اس مدرسہ میں نماز ہو جاتی ہے؟

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب المساجد:صفحہ:206

محدث فتویٰ

تبصرے