سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(207) مسجد کی موجودگی میں گھر یا دفتر میں مرد کا باجماعت فرض نماز ادا کرنا

  • 24217
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 563

سوال

(207) مسجد کی موجودگی میں گھر یا دفتر میں مرد کا باجماعت فرض نماز ادا کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسجد کی موجودگی میں گھر یا دفتر میں مرد کا باجماعت فرض ادا کرنا درست ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اصلاً کوشش ہونی چاہئے کہ نمازِباجماعت مسجد میں ادا ہو، بہ اَمر مجبوری باجماعت دفتر میں پڑھ لی جائے تو اس کابھی جواز ہے، نیز اضطراری حالت میں اکیلا بھی پڑھ سکتا ہے اور بلا عذر گھر میں نماز نہیں پڑھنی چاہئے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

کتاب المساجد:صفحہ:198

محدث فتویٰ

تبصرے