السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا غسل کے بعد جسم پر کلمے پڑھ کر پھونکنا جائز ہے اورباتھ روم سے آنے کے بعد ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر پھونکنا جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
وضویا غسل کے بعد کلمے پڑھ کر جسم پر پھونکنا کسی حدیث سے ثابت نہیں ، اس طرح قضائے حاجت سے فراغت کے بعد ہاتھ پر پڑھ کر پھونکنا بھی ثابت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب