سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(149) کرسی پر بیٹھے نماز پڑھتے ہوئے شخص کو اونگھ آجائے تو…!

  • 24159
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 738

سوال

(149) کرسی پر بیٹھے نماز پڑھتے ہوئے شخص کو اونگھ آجائے تو…!

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کرسی پر بیٹھے بیٹھے قدرے ٹیک لگا کر یا بغیر ٹیک لگائے اونگھ آجانا یا قلیل سے وقت کے لیے خراٹے لینا(بعض اونگھ آتے ہی خراٹے لیتے ہیں) ناقض وضوہے یا نہیں؟



الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس نیند سے ہوش و حواس گم ہوں تو صرف اس سے وضوٹوٹتا ہے۔ سونے کی کیفیت چاہے جونسی ہو۔ (مرعاۃ المفاتیح:۱/۲۳۲)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:159

محدث فتویٰ

تبصرے