سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(147) پیشاب کے قطروں پر وضو کرنا

  • 24157
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 492

سوال

(147) پیشاب کے قطروں پر وضو کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جسے پیشاب کے بعد قطرے آتے ہوں، نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے اسی نماز کے لیے وضوکر سکتا ہے یا وقت ہونے کے بعد ہی وضوکرنا درست ہوگا؟



الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وضوکے لیے دخولِ وقت شرط نہیں۔ وقت سے پہلے بھی وضوہوسکتا ہے۔ حدیث میں ہے:

’ ثُمَّ تَوَضَّئِی لِکُلِّ صَلَاةٍ۔‘ صحیح البخاری، باب غسل الیوم،رقم:۲۲۸

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:159

محدث فتویٰ

تبصرے