سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(122) کیا لِپ سٹک لگی ہو تو وضوء ہو جاتا ہے ؟

  • 24132
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 648

سوال

(122) کیا لِپ سٹک لگی ہو تو وضوء ہو جاتا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لپ سٹک(سرخی) لگائی ہو تو وضوہو جاتا ہے یا نہیں؟ کیونکہ لپ سٹک ویز لین یا بالائی کی جگہ استعمال ہوتی ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ یہ رنگدار ہوتی ہے۔



الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لپ سٹک(سرخی) لگانے کی صورت میںاگر پانی نیچے تک سرایت نہ کرے تو اتار کر وضوکیا جائے۔ دلائل پہلے گزر چکے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:147

محدث فتویٰ

تبصرے