سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(114) غسل سے پہلے یا بعد میں وضو کرنا

  • 24124
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 583

سوال

(114) غسل سے پہلے یا بعد میں وضو کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 اگر غسل سے پہلے یا بعد میں وضونہ کیا جائے تو کیا غسل ہی نماز کے لیے کافی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غسل ، وضوکے قائم مقام نہیں ہو سکتا، لہٰذا علیحدہ وضوکرنا ضروری ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:144

محدث فتویٰ

تبصرے