سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(103) دورانِ وضوء سلام کا جواب دینا

  • 24113
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 853

سوال

(103) دورانِ وضوء سلام کا جواب دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ کہتے ہیں کہ وضوکرتے وقت سلام کا جواب بھی نہ دینا چاہیے۔ اس لیے آنے والا وضوکرنے والے کو سلام نہ کرے، کیا یہ مسئلہ خود ساختہ ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وضوکرتے ہوئے ’’السلام علیکم‘‘ کا جواب دینا چاہیے۔ کسی حدیث میں نہ سلام کی ممانعت آئی ہے، اور نہ جواب کی۔ نیز جب بحالتِ نماز کسی کو سلام کہنے کا جواز ہے، تو اس حالت میں تو بطریق اولیٰ جواب دینا جائز ہوگا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:137

محدث فتویٰ

تبصرے