گھر میں مسجد بنانی جائز ہے یا نہیں؟
_________________________________________________________
گھر میں مسجد بمعنی جائے سجود کسی خاص جگہ کو بنا لینا نوافل و سنن کے لیے جائز و ددرست ہے، (سنن) فرائض کے لیے کوئی ثبوت شرعاً نہیں، (فتاویٰ ستاریہ جلد اول ص ۴)