السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مسواک کرنے کا درست مسنون طریقہ اور مسواک کے سنت سے ثابت فضائل اور فوائد اور اوصاف کیا ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مسواک کے لئے بنیادی بات یہ ہے کہ منہ کے طول و عرض میں پھرسکے۔ مسواک منہ کے لئے طہارت کا سبب ہے اور پروردگار کی رضامندی کا ذریعہ ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب