سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(73) بیت الخلاء کے لیے دعا داخلے سے پہلے یا حاجت کے لیے بیٹھتے وقت؟

  • 24083
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 665

سوال

(73) بیت الخلاء کے لیے دعا داخلے سے پہلے یا حاجت کے لیے بیٹھتے وقت؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیت الخلاء میں دعاء داخلہ سے پہلے پڑھنا ہوگی یا حاجت کے لیے بیٹھتے وقت زمین کے قریب پہنچ کر؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لیٹرین میں داخل ہونے سے پہلے دعاء پڑھی جائے۔ اور اگر آدمی کھلی فضا یا جنگل میں ہو تو کپڑا اٹھانے سے پہلے دعاء پڑھ لینی چاہیے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:124

محدث فتویٰ

تبصرے