سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(60) زیر ناف بال اتارتے وقت اگر کہیں بال رہ جائیں تو اس کا کفارہ دینا پڑے گا؟

  • 24070
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-27
  • مشاہدات : 698

سوال

(60) زیر ناف بال اتارتے وقت اگر کہیں بال رہ جائیں تو اس کا کفارہ دینا پڑے گا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر زیرِ ناف بال اتارتے وقت کوشش کے باوجود کوئی بال رہ جائے تو کیا اس کا کوئی کفارہ ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صرف توبہ و استغفار کافی ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:118

محدث فتویٰ

تبصرے