سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(29) حیض یا طہر کے آغاز میں دی جانے والی طلاق پر عدت

  • 24039
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 787

سوال

(29) حیض یا طہر کے آغاز میں دی جانے والی طلاق پر عدت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حیض جاری ہوئے لحظہ ہی ہوا تھا کہ مرد نے طلاق دے دی۔ یہ حیض عدت میں شمار ہوگا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

  یہ حیض عدت میں شمار نہیں ہوگا، جیسا کہ ’’المغنی‘‘ کے متن میں ہے:

۳ فَعِدَّتُهَا ثَلَاثُ حِيَضٍ غَيْرَ الْحَيْضَةِ الَّتِي طَلَّقَهَا فِيهَا  ‘ ( ۱۱/۱۹۷)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:99

محدث فتویٰ

تبصرے