السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر مندرجہ بالا کیفیت عادت والی عورت کی ہوجائے تو کیا وہ پرانی عادت کے مطابق عدت پوری کرے؟ (حافظ عبداللہ سلفی، مدرّس مدرسۃ التوحید ، لاہور)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسی عورت سابقہ عادت کے مطابق عدت گزارے۔ حدیث ِاُمّ سلمہ میں ہے:
’ دَعِی قَدْرَ الْأَیَّامِ وَاللَّیَالِی الَّتِی کُنْتِ تَحِیضِینَ ‘سنن ابن ماجه،بَابُ مَا جَاء َ فِی الْمُسْتَحَاضَةِ الَّتِی قَدْ عَدَّتْ … ، رقم:۶۲۳
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب