سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) دورانِ غسل لٹکے ہوئے کپڑوں پر پڑنے والے چھینٹوں کا حکم

  • 24021
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 761

سوال

(11) دورانِ غسل لٹکے ہوئے کپڑوں پر پڑنے والے چھینٹوں کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنبی آدمی کے جسم سے دورانِ غسل جو چھینٹے اُٹھتے ہیں، کیا یہ کپڑوں میں لگ کر انھیں ناپاک کر دیتے ہیں یعنی کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بایں صورت کپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔ البتہ مس ِ نجاست(پلیدی کے لگنے) کا اندیشہ ہو تو احتیاط دھونے میں ہے۔

  ھذا ما عندی والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:89

محدث فتویٰ

تبصرے