سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(4) مسجد میں کتا پیشاب کر جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

  • 24014
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1362

سوال

(4) مسجد میں کتا پیشاب کر جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عہد نبوی میں کتے مسجد نبوی میں پیشاب کرتے تھے لیکن اسے دھویا کیوں نہیں جاتا تھا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس حدیث میں ابتدائی حالت یعنی اصل اباحت (جواز) کا بیان ہے ۔ اس کے بعد پھر مسجدوں کی تکریم و تطہیر کا حکم ہوا۔ (فتح الباری :۱؍ ۲۷۹)

  ھذا ما عندی والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:86

محدث فتویٰ

تبصرے