سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(121) قبرستان میں برائے ضرورت مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں؟

  • 2401
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1990

سوال

(121) قبرستان میں برائے ضرورت مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قبرستان میں برائے ضرورت مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں؟

________________________________________________________

قبرستان میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے اس لیے وہاں مسجد کی کوئی ضرورت نہیں، بلکہ قبرستان میں مسجد بنانے والے کو لعنت کی۔
قال رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم: «لعن اللّٰہ الیھود والنصاریٰ اتخذوا قبور انبیاء ھم مساجد» (الحدیث) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص ۳۲۱)

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

تبصرے