سوال: السلام علیکم! کیا اگر نماز میں چھینک آ جائے یا ڈکار آ جائے تو کیا آدمی نماز میں الحمدللہ تو نہیں کہہ سکتا تو کیا نمازختم ہونے کے بعد الحمدللہ کہہ سکتا ہے؟
جواب: نماز میں بھی چھینک پر الحمد للہ کہہ سکتا ہے ۔
سنن نسائی کتاب الافتتاح باب قول الماموم اذا عطس خلف الامام ح ۹۳۱