سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(56) غیبت کی تعریف

  • 23959
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 674

سوال

(56) غیبت کی تعریف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپس میں باتیں کرتے ہوئے لوگ عموماً ایک دوسرے کو اس کی غیر موجود گی میں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں مثلاً کہتے ہیں کہ فلاں ڈاکٹر اچھا نہیں ہے جاہل ہے یا کام چور ہے کیا یہ غیبت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غیبت اور تنقید میں بڑا فرق ہے۔ جو بات غیبت کے ارادے سے کہی جائے وہ حرام ہے اورجو بات محض تنقید کے اردے سے کہی جائے وہ غیبت نہیں ہے۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاوی یوسف القرضاوی

طبی مسائل،جلد:2،صفحہ:277

محدث فتویٰ

تبصرے