سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(50) غیر محرم عورتوں کے ساتھ ٹچ ہونے سے وضو کا ٹوٹنا

  • 23953
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-18
  • مشاہدات : 686

سوال

(50) غیر محرم عورتوں کے ساتھ ٹچ ہونے سے وضو کا ٹوٹنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپریشن کے دوران بسااوقات ہم ڈاکٹروں کا بدن نرسوں سے چھوجاتا ہے تو کیا اس چھوجانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جمہور علماء کے نزدیک بدن کے چھوجانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاوی یوسف القرضاوی

طبی مسائل،جلد:2،صفحہ:275

محدث فتویٰ

تبصرے