سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(47) خون کے چھینٹ والے کپڑوں میں نماز

  • 23950
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-23
  • مشاہدات : 715

سوال

(47) خون کے چھینٹ والے کپڑوں میں نماز

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ڈاکٹر آپریشن تھیٹر میں مصروف ہواور اس کے کپڑوں میں خون کی چھینٹ ہوتو کیا ان کپڑوں میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائزہے بہ شرطے کہ یہ چھینٹ معمولی ہو یا خون کے دھبے ایسے ہوں کہ ان کا دھونا اور صاف کرنا مشکل ہو۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاوی یوسف القرضاوی

طبی مسائل،جلد:2،صفحہ:275

محدث فتویٰ

تبصرے