سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(173) مسجد کے نیچے مصارف مسجد کے لیے دوکانیں بنانا کیسا ہے؟

  • 2367
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1858

سوال

(173) مسجد کے نیچے مصارف مسجد کے لیے دوکانیں بنانا کیسا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد کے اوپر مسجد یعنی دو چھتی مسجد بنانی جائز ہے یا نہیں؟

____________________________________________________

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دو (۲) درجہ بنانا مسجد کا شرعاً جائز ہے یعنی مسجد کے اوپر دوسری مسجد بنانی شرعاً کوئی قباحت نہیں، بلادِ ہندو عرب میں ایسی مسجدیں بکثرت ہیں۔
(حررہ عبد الجبار بن عبد اللہ الغزنوی عفی اللہ عنہما  (فتاویٰ غزنویہ ص۱۹)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 09 ص 

تبصرے