سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(267) برائلر مرغی کا گوشت اور انڈے؟

  • 23637
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 943

سوال

(267) برائلر مرغی کا گوشت اور انڈے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا برائلر مرغی اور اس کے انڈے کھانا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حرام ہونے کی کوئی دلیل نہیں۔ حرام ہونے کے لیے واضح دلیل چاہئے۔ اگر کوئی اسے 'شبہات' کی قبیل سے قرار دے کر اس سے بچے تو یہ اس کا تقویٰ ہے۔

یہ بات بھی مدنظر رکھنی چاہئے کہ ان فارمی مرغیوں کی خوراک صحت افزا نہیں ہوتی۔ اسی بنا پر دل کی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

خریدوفروخت اور حلال و حرام کے مسائل،صفحہ:566

محدث فتویٰ

تبصرے