سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(226) قربانی کا گمشدہ جانور اگر مل جائے تو؟

  • 23596
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 656

سوال

(226) قربانی کا گمشدہ جانور اگر مل جائے تو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قربانی کا گم شدہ جانور اگر اس وقت ملے کہ دوسرا جانور بھی خرید لیا گیا ہو تو کیا دونوں جانور قربان کرنا ہوں گے یا کوئی ایک؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں جانور قربانی کرنا ضروری نہیں، ایک جانور ہی کافی ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

قربانی کے احکام و مسائل،صفحہ:504

محدث فتویٰ

تبصرے