سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(224) قربانی کا جانور گم ہونے کی صورت میں

  • 23594
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 570

سوال

(224) قربانی کا جانور گم ہونے کی صورت میں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قربانی کا جانور گم ہونے کی صورت میں کیا دوسرا جانور خریدنا ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

استطاعت ہو تو دوسرا جانور خرید لینا چاہئے۔ بصورتِ دیگر دوسرا جانور خریدنا ضروری نہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

قربانی کے احکام و مسائل،صفحہ:504

محدث فتویٰ

تبصرے