سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(189) دمہ کی بیماری کی spray استعمال کرنے کا حکم؟

  • 23559
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 673

سوال

(189) دمہ کی بیماری کی spray استعمال کرنے کا حکم؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دمہ کے مریض کے لیے اس بیماری کی spray استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے اور اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ چیز بخارات بن کر اڑ جاتی ہے اور اس کا کوئی جز معدہ تک سرایت نہیں کرتا۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ)

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

رمضان المبارک اور روزہ،صفحہ:450

محدث فتویٰ

تبصرے