سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(188) نمک مرچ چکھنے سے روزے پر اثر

  • 23558
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 897

سوال

(188) نمک مرچ چکھنے سے روزے پر اثر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کھانے کا نمک مرچ چکھنے سے روزے پر اثر پڑے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں، روزہ کسی چیز کے نگلنے سے ٹوٹتا ہے چکھنے سے نہیں۔ البتہ چیز کے چکھنے کے بعد تھوک دینا چاہئے تاکہ نمک، مرچ کا کوئی اثر حلق سے نیچے نہ اترے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ)

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

رمضان المبارک اور روزہ،صفحہ:450

محدث فتویٰ

تبصرے