السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض لوگ سجدہ تلاوت کرتے وقت پہلے دونوں ہاتھ اٹھا کر باندھ لیتے ہیں اور پھر سجدہ کرتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سجدہ تلاوت سے پہلے ہاتھ باندھنے کا ثبوت نہ تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ہی۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب