کیا نکاح کےلیے ایسے گواہ کاانتخاب کیاجاسکتا ہےجونماز نہیں پڑھتا اوراسی طرح خود گناہ کبیرہ میں مبتلا ہو؟
نکاح کےصحیح ہونے کی شروط میں سےایک شرط یہ ہےکہ گواہ عادل ہوں۔
حضرت جابر بیان کرتےہیں کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا:
’’ نکاح ولی اوردوثقہ گواہوں کےبغیر منعقد نہیں ہوتا۔،، (صحيح ابن حبان:9/386، وسنن الدارقطنى: 3/225)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب