ہرنماز کےبعد آیۃ الکرسی پڑھنی چاہیے یانہیں؟
نماز کےبعد کےاذکار میں آیۃ الکرسی، سورہ اخلاص، سورۃ الفلق اورسورۃ الناس کاپڑھنا مشروع ہے۔ ابوامامہ خزرجی راوی ہیں کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا:
’’ جس نے ہرفرض نماز کےبعدآیۃ الکرسی پڑھی اسے سوائے موت کےجنت میں داخل ہونے سےکوئی چیز نہیں روک سکتی۔،،
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب