سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(512) حقیقی بھائی، دو علاتی بھائی اور ایک علاتی بہن

  • 23277
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 703

سوال

(512) حقیقی بھائی، دو علاتی بھائی اور ایک علاتی بہن

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

غلام قادر مر گئے وارث چھوڑا شیخ خیراتی برادر حقیقی اور عبد الرشید و عبد الصمد برادران علاتی اور مسماۃ بتولن ہمشیرہ علاتی کو ترکہ ان کا کس قدر کن کو پہنچا؟راقم عبدالرشید ساکن بکسرمحلہ خلاصی ٹولہ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس صورت میں (بعد تقديم ماتقدم علی الارث ورفع موانعه)

کل ترکہ غلام قادر کا شیخ خیراتی برادر حقیقی کو پہنچا اور کسی کو نہیں۔ 

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الفرائض،صفحہ:753

محدث فتویٰ

تبصرے