سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(387) کیا غیراللہ کے نام پر پالا ہوا جانور خریدنا جائز ہے؟

  • 23152
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 937

سوال

(387) کیا غیراللہ کے نام پر پالا ہوا جانور خریدنا جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی ہندو نے اپنے بت کے نام سے بکرا پالاتھا بعد چند ے اس ارادے سے باز آیا اور اس کو فروخت کرنا چاہتا ہے تو مسلمانوں کو اس کا خریدنا کھا نا جائز ہے یا نہیں ؟ صاف صاف ارقام فرمائیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسلمانوں کو اس بکرےکا خریدنا جائز ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب البیوع،صفحہ:604

محدث فتویٰ

تبصرے