ہر شخص اپنی بی بی کو لفظ طلاق کے بدلے زبان ہندی میں کہے کہپ نکل جایا ہم سے تم سے کوئی واسطہ نہیں اور اس لفظ سے معنی طلاق کا سمجھے تو اس کے کہنے سے بی بی اس کا نکاح سے باہر ہوجائے گی یا نہیں؟
ایسے الفاظ کنایات طلاق سے ہیں۔اگر بہ نیت طلاق کہے جائیں گے تو طلاق پڑ جائے گی ،وگرنہ نہیں۔