سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(284) کیا زانیہ عورت مہر پا سکتی ہے؟

  • 23049
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 790

سوال

(284) کیا زانیہ عورت مہر پا سکتی ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو عورت علانیہ فاحشہ ہوجائے اور نافرمان ہو اور زنا کیا کرے تو وہ عورت اپنے شوہر سے مہر پاسکتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان افعال سے عورت بڑی گناہگار ہوتی ہے لیکن اس سے مہر ساقط نہیں ہوتا ،مہر پاسکتی ہے۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب النکاح ،صفحہ:487

محدث فتویٰ

تبصرے