سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(275) نکاح کے بعد ولی کی رضا کا حکم

  • 23040
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 768

سوال

(275) نکاح کے بعد ولی کی رضا کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص مسافرت کو گیا ہے اور اس کی لڑکی کا نکاح جو نابالغ ہے ،بھائی نے بلا اذن اس کے کردیا ہے اور جب وہ باہر سے آیا تو اس کے بھائی نے اس کی لڑکی کا جو نکاح کردیا تھا،اس کو سن کر راضی ہے ،تو یہ نکاح جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ صورت نکاح جائز ہے۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب النکاح ،صفحہ:481

محدث فتویٰ

تبصرے