کسی شخص نے اپنی عورت کو زنا کر اتے دیکھا غیر شخص کے ساتھ،اب نکاح اس کا رہا یاٹوٹ گیا؟
کوئی شخص اپنی عورت کو زنا کراتے دیکھے تو اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا،لیکن وہ عورت اگر اس فعل شنیع سے تائب نہ ہوتو اس کو طلاق دے دینا چاہیے۔