کیا گناہ والی شادی بیاہ میں شرکت کرنا جائز ہے؟
ایسا شخص جس کی ایسی شادی یا غمی میں شریک نہ ہونے یا دعوت قبول نہ کرنے سے لوگوں کو تنبیہ ہونے کی امید ہو تو بہ نیت تنبیہ ان لوگوں کی اس شادی غمی میں شریک نہ ہو اور ایسا شخص جس کے وہاں جا کر وعظ و نصیحت کرنے سے امید ہو کہ وہ لوگ اس کی نصیحت مان جائیں گے اس شادی یا غمی میں شریک ہونا جائز ہے۔